مینجر کو اپنے بنک کھاتوں تک پہنچنے کی اجازت دینے کے بعد، آپ کو یہ منتخب کرنا ہوگا کہ کون سا بیرونی بنک کهاتا آپ کے مینجر میں موجود بنک کهاتے سے منسلک کیا جائے۔
یہ اسکرین آپ کے بینک فیڈ فراہم کنندہ سے تمام دستیاب بنک کهاتوں کو ظاہر کرتی ہے۔ ڈراپ ڈاؤن مینیو سے مناسب کھاتہ منتخب کریں اور رابطہ قائم کرنے کے لیے کنیکٹ پر کلک کریں۔