M

بینک فیڈ فراہم کنندہ سے منقطع کریں۔

اگر آپ نے اپنے بنک کهاتہ کو ایک بینک فیڈ فراہم کنندہ سے خود کار بنک ٹرانزیکشن ڈاؤن لوڈ کے لیے منسلک کیا ہے تو آپ درج ذیل اقدامات نے اسے منقطع کر سکتے ہیں:

بنک اور کیش کھاتے ٹیب پر جائیں اور بنک کهاتے پر کلک کریں جسے آپ منقطع کرنا چاہتے ہیں۔

پھر بینک فیڈ فراہم کنندہ سے منقطع کریں۔ بٹن پر کلک کریں اور اپنے انتخاب کی تصدیق کریں۔

منقطع کرنا ایک مفید مسئلہ کشی تکنیک ہے۔ جب آپ منقطع کرتے ہیں، منیجر کنکشن کی تفصیلات کو ری سیٹ کرتا ہے، جس کی وجہ سے آپ بنک کهاتہ کو بینک فیڈ فراہم کنندہ کے ساتھ تازہ ترتیبات کے ساتھ دوبارہ مربوط کر سکتے ہیں۔